تفاصيل الخدمة

  1. 0
    خدمت میں داخل ہونے کے لیے ”سروس شروع کریں“ پر کلک کریں۔ ”النفاذ الوطني“ (أبشر) یا صارف کا نام اور پاس ورڈ استعمال کرکے لاگ ان کریں۔ اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے، تو ”نیا زائر“کے طور پر رجسٹریشن کریں اور مطلوبہ معلومات فراہم کریں۔ سروس کی جگہ منتخب کریں (مسجد الحرام یا مسجد نبوی)۔ پالیسیوں اور شرائط کو پڑھیں، پھر اگر آپ متفق ہیں تو ”قبول“ پر کلک کریں۔ مطلوبہ معلومات کو احتیاط سے متعلقہ خانوں میں پُر کریں۔ معلومات مکمل کرنے کے بعد”محفوظ کریں“پر کلک کریں، اس سےآپ کی درخواست کامیابی سے اپ لوڈ ہو جائے گی۔

  • بچے کی عمر لڑکوں کے لیے 3 سے 6 سال اور لڑکیوں کے لیے 9 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔ رجسٹریشن کے وقت والد یا والدہ اور بچے کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ یا اقامہ منسلک کرنا ضروری ہے۔ مركز کی طرف سے متعین کردہ داخل ہونے اور نکلنے کے اوقات کی پابندی ضروری ہے۔ 3 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کے لیے کھانا اور مشروبات لانے کی اجازت نہیں ہے، سوائے خاص طبی حالات یا ڈاکٹر سے تصدیق شدہ الرجی کے۔ بچہ صحت مند ہونا چاہیے اور کسی بھی قسم کے صحت سے متعلقہ مسائل یا معذوری سے محفوظ ہونا چاہیے۔ بچے کے ہمراہ قیمتی چیزیں چھوڑنا منع ہے، جیسے: زیورات، سونا، الیکٹرانک ڈیوائسز وغیرہ۔ اگر اس کی خلاف ورزی کی گئی تو بچے کاسرپرست تمام ذمہ داری اٹھائے گا، اور سنٹر ان اشیاء کے ضیاع یا نقصان کی ذمہ داری قبول نہیں کرےگا۔

  1. رجسٹریشن کے وقت والد یا والدہ اور بچے کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ یا رہائشی کارڈ منسلک کریں۔

خدمت کے بارے میں

مقصود صنف

افراد

خدمت کی مدت

فوری

پیش کی جانے والی سروس کی زبان

Arabic

خدمت کی فراہمی كا چینل

E-Portal

خدمت کی فیس

مفت


رابطہ نمبر

0567858837

ای میل

whc@gph.gov.sa

//