چیف ایگزیکٹیو کا مختصر تعارف
چیف ایگزیکٹیو جنرل نگراں کمیٹى برائے امور مسجد حرام ومسجد نبوى انجینئر غازى بن ظافر شہرانى کا مختصر تعارف
جناب انجینئر غازى ۲۴ سال سے زیادہ پیش ورانہ اور قائدانہ تجربہ کے مالک ہیں۔
تعلیمى لیاقت:
-
-الیکٹرک انجینئرنگ میں بیچلر کى ڈگرى، شاہ فہد پٹرول یونیورسٹى
-
-بزنس ایڈمنسٹریشن تخصص میں ہائر ایجوکیش کى تکمیل، شاہ سعود یونیورسٹى
-
-قیادت، حکمت عملى کى تیارى اورپروجیکٹ مینجمنٹ کے شعبوں میں کئى خصوصى تربیتى پروگراموں کا حصول
منصب | چیف ایگزیکٹیو |
ادارہ | جنرل نگراں کمیٹى برائے امور مسجد حرام ومسجد نبوی |
مدت | ۲۰۲۴ سے تا حال |
منصب | معاون سکریٹرى برائے منصوبہ بندى وترقى |
ادارہ | سکریٹریٹ خطہ ریاض |
مدت | ۲۰۲۱-۲۰۲۴ |
منصب | انڈر سیکرٹری برائے لوکلائزیشن |
ادارہ | وزارت برائے انسانى وسائل وسماجى ترقى |
مدت | ۲۰۱۷-۲۰۲۱ |
منصب | نائب صدر برائے متوسط وچھوٹے منصوبہ جات |
ادارہ | بنک برائے سماجى ترقى |
مدت | ۲۰۱۲-۲۰۱۷ |
منصب | پروگرام مینیجر تحقیق اور ٹارگٹنگ سسٹمز مینوفیکچرنگ |
ادارہ | ترقى یافتہ کمپنى برائے الکٹرانیکس "SAMI" |
مدت | ۲۰۰۸-۲۰۱۲ |
منصب | نائب ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل ونگ |
ادارہ | وزارت نیشنل گارڈ- اشارے کا ہتھیار |
مدت | ۲۰۰۳-۲۰۰۷ |
منصب | خطہ وسطى کے پروجیکٹ ڈائریکٹر، پھر جنرل ڈائریکٹر |
ادارہ | انماء کمپنى برائے ٹیکنالوجى |
مدت | ۲۰۰۰-۲۰۰۲ |
رکنیت:
- کئى سرکارى اداروں میں مجلس انتظامیہ میں رکن
- کئى سرکارى اور پرائیوٹ کمیٹیوں میں رکن